گرین لائن پر واقع 118 تاریخی عمارات کی تزئین و آرائش کی جائے گی
جمعرات 15 دسمبر 2016 23:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں کی دیکھ بھال اور نگرانی ایک مشکل کام ہے جس کے لئے مقامی کمیونٹیز کی بھرپور شمولیت اور تعاون درکار ہے تاکہ انہیں طویل عرصہ تک محفوظ رکھا جاسکے۔
سول سوسائٹی کے ایک گروپ الائنس فار سوک ٹرانسفارمیشن (ایکٹ) کی جانب سے ان تاریخی عمارات کی تزئین و آرائش میں گہری دلچسپی لینے کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس گروپ میں نامور ماہر تعمیرات شامل ہیں جوکہ اس ضمن میں نہایت اہم کردار ادا کرسکتے ہیں انہوں نے کہا کہ ان عمارا ت کی اکثریت کراچی کے تجارتی علاقہ میں واقع ہونے کی وجہ سے یہ ایک مشکل چیلنج ہے لیکن اسے عوام اور ماہرین کے تعاون سے پورا کرلیا جائے گا۔ انہوں نے ورلڈ بینک کے تعاون سے کورنگی میں چلائے جانے والے نیبرھڈ پروجیکٹ (Neighbourhood Project) کو سراہتے ہوئے کہا کہ کراچی کے دیگر علاقوں میں بھی اس قسم کے منصوبے شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ گرین لائن پر کل 13 جدید ترین اسٹیشنز بنائے جائیں گے جن میں سے 4 مرکزی اسٹیشنز ہوں گے۔ اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ گرین لائن کو ٹاور تک بڑھایا جارہا ہے، تاکہ بہترین سفری سہولیات زیادہ سے زیادہ مسافروں کو مہیا کی جاسکیں ۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ سرجانی سے گرومندر تک کا گرین لائن کا روٹ اگلے سال مکمل کرلیا جائے گا، ورلڈ بینک مشن نے منصوبے میں گہری دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے اس کی مزید تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست کی، تاکہ اس ضمن میں تعاون کیا جاسکے ،عالمی بینک کے مشن میں جعفر فاریا، جون کیرکا اور شعیب احمد شامل تھے۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.