جرمنی، بارہ سالہ لڑکا بم دھماکے کے الزام میں گرفتار
ہفتہ 17 دسمبر 2016 12:37
(جاری ہے)
خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک بارہ سالہ مشتبہ داعشی کو گرفتار کیا جس پر الزام ہے کہ اس نے لوڈ فیجشافن قصبے میں کرسمس کے حوالے سے قائم کردہ ایک گفٹ سینٹر میں دھماکے کے لیے بارود سے بھرا بیگ رکھا تھا تاہم دھماکہ نہیں ہوا اور پولیس نے بروقت دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے کر اسے ناکارہ بنا دیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 26 نومبر کو پیش آیا۔ پولیس نے مشتبہ عراقی لڑکے کوحراست میں لے لیا ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق ننھا عراقی داعشی بمبار پولیس کی حراست میں ہے اور اس سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔ دہشت گردی کی واردات کے حوالے سے جرمنی کے وفاقی پراسیکیوٹر جنرل تحقیقات کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.