سلامتی کونسل مسئلہ فلسطین حل کرنے میں مدد کرے،بان کی مون
ہفتہ 17 دسمبر 2016 14:36
(جاری ہے)
بان کی مون نے کہا کہ غزہ ،دریائے اردن اور مشرقی القدس کے علاقے 1967 سے اسرائیلی قبضے میں ہیں لہذا طرفین کو چاہیئے کہ وہ مذاکرات سے کسی نتیجے میں پہنچے اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی داغ بیل ڈالیں ، فلسطینی عوام نصف صدی سے مایوسی اور بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں اور ان کی نسلیں اسی غیر یقینی صورت حال میں پروان چڑھ رہی ہیں۔
سیکریٹری جنر ل نے کہا کہ مشرقی القدس اور دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جن سے ان کی اس وقت آبادی 6 لاکھ افراد پر مشتمل ہے ۔ انہوں نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ طرفین کے درمیان براہ راست مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں مدد کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.