پوری قوم کو نااہل اور بے رحم حکومت کیخلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے‘ عمران خان
حکمران قوم کو بدترین معاشرتی تقسیم اور منافرت کی جانب دھکیل رہے ہیںوزیر اعظم کا احتساب کئے بغیر قانون کی بالادستی عملی طور پر ممکن نہیں چیئرمین پی ٹی آئی سے انصاف پروفیشنل فورم کے وفد کی ملاقات ،عندلیب عباس کو ناقص گورننس نمایاں کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت ،ڈاکٹر یاسمین راشد کو پیشہ وارانہ افراد کو پانامہ لیکس کیخلاف متحرک کرنے کی ذمہ داری سونپ دی
ہفتہ 17 دسمبر 2016 16:23
(جاری ہے)
عمران خان نے حکومتی نااہلی اور متبادل قیادت کی تیاری کے حوالے سے انصاف پروفیشنل فورم کی کاوشوں کو سراہا ۔
اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف نے عندلیب عباس کو ناقص گورننس نمایاں کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو پیشہ وارانہ افراد کو پانامہ لیکس کیخلاف متحرک کرنے کی ذمہ داری سونپ دی ۔ عمران خان نے کہا کہ حکمران قوم کو بدترین معاشرتی تقسیم اور منافرت کی جانب دھکیل رہے ہیں، قوم کو اشرافیہ کی لوٹ مار اور حکمرانوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ جاسکتا،پوری قوم کو نااہل اور بے رحم حکومت کیخلاف متحرک کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم کا احتساب کئے بغیر قانون کی بالادستی عملی طور پر ممکن نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.