Live Updates

عمران خان نمل کالج میانوالی کی تقسیم اسناد کی تقریب کے بعد اسلام آباد روانہ

ہفتہ 17 دسمبر 2016 20:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 دسمبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ایوان اقبال میں نمل کالج میانوالی کی تقسیم اسناد کی تقریب کے بعد اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ عمران خان دو روزہ دورے پر جمعہ کے روز لاہور پہنچ تھے۔ (قیوم زاہد)
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :