کو آپریٹو بنک فصل ربیع کیلئے چھوٹے کاشتکاروں میں 2500 ملین روپے تک کے قرضہ جات جاری کر رہا ہے‘ ملک اقبال چنڑ
بنک مذ کورہ فصل کیلئے قرضہ جات کے اجراء کے ساتھ ساتھ فصل خریف 2016ء کی وصولی بھی کر رہا ہے‘ صوبائی وزیر کوآپریٹو
اتوار 18 دسمبر 2016 14:30
(جاری ہے)
اپنے بیان میںانہوں نے کہا کہ بنک ا س وقت مذ کورہ فصل کیلئے قرضہ جات کے اجراء کے ساتھ ساتھ فصل خریف 2016ء کی وصولی بھی کر رہا ہے۔
اس سلسلے میں بنک نے فصل خریف 2016ء کے لئی1722.239 ملین روپے کے قرضہ کے قرضہ جات جاری کئے تھے۔جبکہ بنک نے غیر فعال قرضہ جات کی مد میں یکم جولائی 2016ء سے 5 دسمبر 2016 ء تک435 ملین روپے کی وصولی بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ تمام بنک افسران و اہلکاران قرضہ جات کے اجراء اور وصولی کا کام اور ہدف وقت مقررہ تک مکمل کر لیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.