کوہاٹ ‘ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ‘ پانچ اشتہاریوں سمیت 68افراد گرفتار
اتوار 18 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
آپریشن کے اس تسلسل میں پولیس نے چھائونی اور شہر سمیت کئی مضافاتی علاقوںمیںگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے مسلسل کریک ڈائون میں مزید پانچ اشتہاری مجرمان ،تین سہولت کاروں،چار منشیات فروشوں اور دو سود خوروں سمیت 68ملزمان کو حراست میں لیکر انکے قبضے سے مجموعی طور پر دو کلاشنکوف،دو رائفل،چار شاٹ گن،سات پستول،درجنوں گولیاں،پانچ کلو گرام چرس اور 4550روپے سود کی رقم برآمد کرلی ہے۔
پولیس نے زیر حراست ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کرکے ان کو جیل بھیج دیا ہے۔ادھر نان رجسٹرڈ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف جاری کریک ڈائون میں پولیس اور ٹریفک اہلکاروں نے مجموعی طور پر پانچ سو سے زائد موٹر سائیکلوں اور دیگر چھوٹی بڑی گاڑیوں کو چیک کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ اور نان رجسٹرڈ 387موٹر سائیکل سواروں اور سترہ گاڑی مالکان کو چالان کردیا۔پولیس نے کاروائی کے دوران مجموعی طور پر اسی ہزار روپے جرمانہ وصول کرکے سرکاری خزانے میں جمع کرادیا ۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.