اپوزیشن دھرنوں اور جلوسوں پر زور لگانے کی بجائے پارلیمانی کمیٹی میں اصلاحات پر کام کرے، احسن اقبال
اتوار 18 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن دھرنوں اور جلوسوں پر زور نہ لگائے اور پارلیمانی کمیٹی میں بیٹھے اور اصلاحات پر کام کرے،انتخابات 2018ء میں ہوں گے ہمیں انتخابی اصلاحات کرنی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ پانامہ کا مقدمہ عدالت میں ہے اس پر تبصرہ نہیں کرنا چاہئے،تبصرہ غیر مناسب ہے،تحریک انصاف پیپلزپارٹی ایک میان میں دو تلواریں ہیں ان کا اتحاد پہلے بھی بنا تھا جو چلا نہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لوگ امن اور استحکام چاہتے ہیں قوم دھرنوں اور جلوسوں کی حامی نہیں پیپلزپارٹی سڑکوں پر آئی تو عمران خان کی طرح ان کا گراف نیچے جائے گا۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.