کسی تنظیم کو کالعدم جرم پر کیا جاتا ہے پھر اس سے رابطے اور تنظیم کے جلسے درست نہیں، سراج الحق
اس کے کارکنوں کو جیل میں ہونا چاہئے ملک کے نظام کو درست کرنے کی ضرورت ہے کسی ایک کے استعفے سے کچھ نہیں ہوگا،نجی ٹی وی سے گفتگو
اتوار 18 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اگر کوئی تنظیم کالعدم ہے تو اس نے کوئی جرم کیا ہوگا پھر اس تنظیم کے کارکنوں کو جلسے کی اجازت دینا کسی لحاظ سے جائز نہیں انہیں تو جیل میں ہونا چاہئے لیکن یہاں پر پابندی امریکی ایماء پر لگائی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا سمیع الحق ہوں یا مولانا لدھیانوی ہوں وہ پاکستانی شہری ہیں ان کی ملک کیلئے خدمات ہیں اگر کوئی مجرم ہے تو اس کا مقدمہ عدالت میں لے جاکر اسے سزا ہونی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ اس ملک میں استعفوں کا رواج نہیں،پی آئی اے کے چیئرمین کے استعفے سے کیا فرق پڑا،معاملات تو آج بھی اسی طرح ہیں کسی ایک وزیر کے استعفے سے بھی کچھ نہیں ہوگا،اس ملک کے نظام کو بہتر کرنا ہوگا اور نظام کو بہتر کرنے کی ضرورت ہی۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.