پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز انٹر میڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان 12جنوری کو کریں گے
منگل 20 دسمبر 2016 13:54
(جاری ہے)
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے ذرائع نے بتایا کہ نتائج کی تیاری انتہائی شفاف طریقے سے کی جا رہی ہے تاکہ نتائج میں کسی قسم کا کوئی ابہام نہ رہے۔
انہوںنے بتایاکہ تمام طلباء و طالبات کو رزلٹ کارڈ ان کے داخلہ فارموں پر دیئے گئے پتوں پر ارسال کر دیئے جائیں گے جبکہ طلباء و طالبات اپنے نتائج فیصل آباد بورڈ کی ویب سائٹ یا ایس ایم ایس کے ذریعے بھی حاصل کر سکیں گے۔انہوںنے بتایاکہ حکومتی پالیسی کے مطابق کسی طالب علم کا رزلٹ لیٹر آن نہیں رکھا جائے گا جبکہ کسی بھی قسم کی تسلی و تشفی کیلئے طلباء کو اپنے پیپرز خود ملاحظہ کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.