بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ کا 12 واں کانووکیشن 22 دسمبر کوہوگا

بدھ 21 دسمبر 2016 20:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2016ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز کا 12 واں کانووکیشن 22 دسمبر کو ایکسپو سنٹر تکتو کیمپس ایئرپورٹ روڈ پر منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

گورنر بلوچستان اور چانسلربیوٹمز محمدخان اچکزئی کانووکیشن کے مہمان خصوصی ہوںگے۔

متعلقہ عنوان :