چوہدری نثار اگر کرپشن ختم کرنے میں سنجیدہ ہیںتو پیپلز پارٹی سمیت حکومتی صفوںمیں سے بھی کرپٹ عناصر کو بھی بے نقاب کریں،امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد
بدھ 21 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
مشرف کا انٹرویو حکومت اور دیگر اداروں کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے ۔
ڈیل کی باتیں سامنے آرہی ہیں اس حوالے سے بھی حقائق بے نقاب کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے لئے مشکلات دن بدن بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ساڈھے تین برس میں عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں ملا۔انہو ں نے کہا کہ شدید سردی میں گیس مکمل طور پر غائب اور بجلی کی آنکھ مچولی میں اضافے سے عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔لوگ سراپااحتجاج ہیںلیکن اس کے باوجود حکومت ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے۔گیس اور بجلی کی غیراعلانیہ کئی کئی گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ تشویش ناک ہے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت غیر ضروری اور نمائشی ترقیاتی اقدامات پر اربوں روپے خرچ کرنے کی بجائے عوامی مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرے ۔انہوںنے کہا کہ اورنج ٹرین ایک اچھا منصوبہ ہے مگر ملتان روڈ پر جگہ جگہ کھودائی اور ٹھیکیداروں کی جانب سے بروقت مٹی کوٹھکانے نہ لگانے اور خشک موسم سرما کی وجہ سے عوام سانس کی بیماریوں میں مبتلاء ہورہے ہیں۔رہائشی علاقوں میں لگائے گئے مکسنگ پلانٹ آبادیوں سے باہر نکالے جائیں۔ اورنج ٹرین کے منصوبے کی بدانتظامی کایہ حال ہے کہ کئی علاقوں میں پینے کے پانی میں سیوریج کاپانی بھی شامل ہورہا ہے مگر متعلقہ حکام نے اس حوالے سے کوئی ہنگامی اقدامات نہیں کئے ہیں۔ جبکہ عدالتی سٹے آرڈر کی وجہ سے بہت سارے علاقوں میں کام پڑا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.