پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھوں میں ہے جو اپنی اپنی بہتری علمی صلاحیتوں سے اس ملک کو اوج ثریا تک پہنچا سکتے ہیں،صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیاتی ملک ندیم کامران
ہفتہ 24 دسمبر 2016 18:20
(جاری ہے)
اس وقت حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں کراچی سٹاک مارکیٹ ایشیا کی بہترین مارکیٹ بن چکی ہے جو در اصل اکنامک کوریڈور کے ذریعے ہمیں چین اور سنٹرل ایشیا تک منڈی تک رسائی اور مستقبل میں بے شمار صنعتی و ترقیاتی منصوبے شروع کرنے میں مدد گار ثابت ہو گی ۔
تقریب کے مہمان خصوصی پیر عمران شاہ ولی ایم این اے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج طلبا اور نوجوانوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین اخلاقی و سماجی تربیت پر دھیان دینا ہو گا کیونکہ ہمارے محترم نبی ﷺ نے ہمیشہ بہترین اخلاقیات پر زور دیا ہے اور اسے دو جہانوں میں کامیابی کی ضمانت قرار دیا ہے۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر قاضی عبدالناصر اور کالج چیئرمین پروفیسر آصف تنویر نے بھی خطاب کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.