بے نظیر بھٹو کی 9ویں برسی کی تقریبات ، انتظامات مکمل، جلسہ گاہ ، پارکنگ ایریا، قائدین کی تصاویر ، جھنڈوں اور بینروں سے سجادیا گیا، سیکیورٹی کے سخت انتظامات ، 300 کمانڈوز سمیت 7 ہزار پولیس اہلکار ،1500رینجرز جوان ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے ،15واک تھرو گیٹس ،40کلوز سرکٹ کیمرے نصب
ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:20
(جاری ہے)
علاوہ ازیں شہداء کے مزارکے احاطے میں ایک جلسہ گاہ بنایا گیا جس کو قائدین کی تصاویر اور پارٹی جھنڈوں ، بینروں سے سجایا گیا جبکہ سیکیورٹی کے حوالے سے 7 ہزار پولیس اہلکارجس میں 300ایس ایس جی کمانڈوز،300ٹریفک اہلکار،300لیڈیزپولیس اہلکار،1500رینجرز کے جوان ڈیوٹیاں سرانجام دیں گے اور15واک تھرو گیٹس تقریباً40کلوز سرکٹ کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔
دوسری جانب گڑھی خدابخش رتوڈیرو، بنگل ڈیرو ، روڈوں چرپر گندم کی فصل کو ختم کر کے پارکنگ ایریا بنایا گیا ہے جس میں پول لگا کر بجلی کا انتظام کیا گیا ہے جبکہ لاڑکانہ ڈویژن کے مختلف شہروں سے بلدیہ کے ملازمین برسی کی ڈیوٹیاں سرانجام دینے کے لئے گڑھی خدابخش بھٹو پہنچ گئی ہیں جن کی نگرانی ٹی ایم او نیاز حسین کر رہے ہیں ۔ علاوہ ازیں پی پی نوڈیرو سٹی کی جانب سے استقبالیہ کیمپس پی پی رہنام نثار محمود مراد بھٹو کی رہنمائی میں لگائی گئی ہیں اور نوڈیرو سے گڑھی خدا بخش برسی میں شرکت کے لئے 27دسمبر صبح 10بجے شٹرگاڑیاں چلائی جائیں گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.