صوابی ،پی ٹی آئی کے جلسے میں ایک مرتبہ پھر بدنظمی ،عمران خان کی ہدایت پر کارکن رکاوٹیں ہٹا کر سٹیج کے پاس پہنچ گئے
اتوار 25 دسمبر 2016 18:20
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں ایک مرتبہ پھر بدنظمی دیکھنے میں ،عمران خان کی کارکنوں کو سٹیج کے پاس آنے کی ہدایت کے بعد جلسہ گاہ میں بدنظمی پیداہوگئی اور کارکن رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے سٹیج کے پاس پہنچ گئے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اتوار کو صوابی میں تحریک انصاف کے جلسے میں اس وقت ایک مرتبہ پھر بدنظمی دیکھنے میں جب عمران خان کی کارکنوں کو سٹیج کے پاس آنے کی ہدایت کی اس پر کارکن رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے سٹیج کے پاس پہنچ گئے۔
عمران خا ن کی جلسہ گاہ آمد پر کارکنوں نے انکا پرتپاک استقبال کیا اور حفاظتی حصار عبور کرتے ہوئے سٹیج کے پاس جانے کی کوشش کی تو عمران خان نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ کسی کارکن کو نہ روکا جائے جس کے بعدکھلاڑی آپے سے باہر ہو گئے اور تمام حفاظتی حصار عبور کرتے ہوئے اپنے قائد کو دیکھنے کیلئے سٹیج کے پاس پہنچ گئے ۔ اس دوران جلسہ گاہ میں بدنظمی بھی دیکھنے میں آئی ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک بھی سٹیج پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.