خطرناک قیدیوں کیلئے جامشورو میں نئی جیل بنانے کا ڈیڑھ ارب روپے کا منصوبہ تاخیر کاشکار
ْسندھ میں 6 مزید جیلوں کا منصوبہ شروع ہونا تھا لیکن وہ بھی محکموں کی سستی کی نذر ہوگیا ہے، ذرائع
پیر 26 دسمبر 2016 17:51
(جاری ہے)
تاہم بروقت اطلاع ملنے پر حساس اداروں نے دہشتگردوں کا منصوبہ ناکام بنادیا تھا۔
اس واقعہ کے بعد حکومت سندھ کی جانب سے ضلع جامشورو میں 300 ایکٹر پر نئی جیل تیار کر نے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ دو سال گزرنے کے باوجود نئی جیل کے لیے مختص زمین محکمہ جیل خانہ جات کو منتقل نہ ہونے کے باعث منصوبہ تاخیر کا شکار ہے۔ نئی جیل میں خطرناک قیدیوں کو منتقل کیا جانا تھا۔ذرائع کے مطابق سندھ میں 6 مزید جیلوں کا منصوبہ شروع ہونا تھا لیکن وہ بھی محکموں کی سستی کی نذر ہوگیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.