چھوٹے کاشتکاروں کو سو ارب روپے کے بلاسود قرضوں کی فراہمی وزیر اعلیٰ پنجاب کا انقلابی اقدام ہے،اقبال چنڑ
پیر 26 دسمبر 2016 18:10
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ حکومت نے کپاس اور چاول کی فصل خراب ہونے کے باعث ملک بھر میں کسانوں کے لئے 341ارب روپے کا پیکج دیا جس کے تحت 5ہزار روپے فی ایکڑ کاشتکاروں کو دیا گیا۔
ساڑھے 12ایکڑ اراضی کے مالک زمینداروکاشتکار کسان پیکج کے تحت بلاسود زرعی قرضہ حاصل کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایگریکلچر کو مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے حکومت کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ زرعی سائنسدان اپنی علم ومطالعہ اور تحقیقات سے زراعت کو ترقی یافتہ بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں۔ انہوںنے کہا کہ ملک کی 70فیصد آبادی زراعت کے شعبہ سے وابستہ ہے اور ملک کی معیشت میں زراعت کا اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی برآمدات کا 70فیصد حصہ زراعت سے متعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت غذائی کفالت کی ضمانت ہے۔کسان پیکج وزیر اعلیٰ پنجاب کا بہت اہم تاریخی اقدام ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پیکج کے تحت چھوٹے کاشتکار خوشحال ہوں گے اور زراعت منافع بخش شعبہ بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو سمارٹ فون دیئے جا رہے ہیں جس کی مدد سے وہ بلاسود قرضے حاصل کریں گے نیز جدید زرعی عوامل اور موسمی حالات سے آگاہی حاصل ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.