فائرنگ کےواقعات:2روز میں امریکا میں64 افراد جان کی بازی ہاربیٹھے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 26 دسمبر 2016 19:13

فائرنگ کےواقعات:2روز میں امریکا میں64 افراد جان کی بازی ہاربیٹھے

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء) 2 روز کے دوران فائرنگ کے مختلف واقعات میں امریکا میں 64 افراد جان کی بازی ہار بیٹھے۔

(جاری ہے)

امریکا میڈیا کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق امریکا میں فائرنگ کے واقعات کے باعث ہونے والی اموات میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پچھلے 2 روز کے دوران امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے متعدد واقعات رپورٹ پوئے۔ ان واقعات میں 64 افراد ہلاک جبکہ 110 کے وریب شدید زخمی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :