لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے بعد صوبے کی 144 تحصیلوں میں ای ا سٹامپ پیپر کے نئے نظام کا اجراء کر دیا گیا
ای اسٹاٹمپ پیپر کا جدید نظام حکومت پنجاب کے کرپشن اور جعلسازی کے خاتمے کی جانب ایک اور انقلابی اقدام ہے نیب کی پلی بارگین ایک فراڈ ہے ، مہذب معاشروں میں کرپشن کرنے والوں کو سزا ملتی ہے اور جیلو ںمیں جانا پڑتا ہے پلی بارگین کا نظام آمر مشرف کا دیا ہوا ہے اسی لئے اس پر بات نہیں کی جاتی ، اس نظام کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے اربوں کھربوں کی کرپشن کرنے والوں سے چند کوڑیاں وصول کی جاتی ہیں ، بلوچستان کی مثال سب کے سامنے ہے کرپشن کے خلاف بند باندھنا قوم کی بڑی خدمت ہے اور ہمیں ملکر ایسے اقدامات کرنا ہیں جس سے ملک سے کرپشن کا مکمل خاتمہ ہو ہسپتالوں میں جدید انفارمیشن سسٹم لا رہے ہیں جس سے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں،عملے کی حاضری یقینی ہو گی ، ادویات کی خرد برد کا خاتمہ ہو گا ہسپتالوں میں جدید انفارمیشن سسٹم کو ہر صورت لاگو کریں گے، شعبہ طب سے وابستہ افراد سے درخواست ہے کہ وہ اسے قبول کریں انصاف کی فراہمی کے بغیر کوئی معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا ، پنجاب حکومت نے سماجی و معاشی انصاف یقینی بنانے کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں،وزیر اعلی شہباز شریف کا ای اسٹامپ پیپر کے اجراء کے حوالے سے تقریب سے خطاب
پیر 26 دسمبر 2016 21:00
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.