چوتھا پرو باکسنگ ایونٹ (آج )لاہور میں منعقد ہوگا
پیر 26 دسمبر 2016 21:30
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں ہماری چوتھی فائٹ کل بروز منگل 27 دسمبر کو سول لائنز کالج لاہور میں منعقد ہوگی۔
جس کے لیے ہیوی ویٹ کلاس میں پنجاب کے ذوالقرنین خان اور بلوچستان کے نصیب اللہ خان نے ایک دوسرے کو چیلنج کر رکھا ہے۔ جبکہ اس کے علاوہ لائٹ فلائی ویٹ میں پنجاب کے مزمل عثمان کا مقابلہ بلوچستان کے بشیر احمد سے ہوگا۔ ہیوی ویٹ فائٹ 12 راونڈ پر مشتمل ہوگی جبکہ لائٹ ویٹ کا مقابلہ 6 راونڈز پر مشتمل ہوگا۔ تین رکنی جیوری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو کرنل (ر) عارف، ملک صدیق اور ارشد قریشی پر مشتمل ہوگی۔ ٹائٹل فائٹ کے لیے انعامی رقم 20 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ اس موقع پر ٹائٹل فائٹ کے باکسرز ذوالقرنین خان اور نصیب اللہ خان نے اپنی اپنی جیت کا دعوی کیا۔ ذوالقرنین کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس مقابلے کی بڑی تیاری کی ہے وہ اپنے حریف کو جلد سے جلد ناک آوٹ کرنے کی کوشش کرینگے۔ پروفیشنل باکسنگ کے فروغ سے باکسرز کی مالی حالت بھی بہتر ہوگی اور باکسنگ کو بھی فروغ ملے گا۔ نصیب اللہ کا کہنا تھا کہ وہ بلوچستان سے اس چیلنج فائٹ کے لیے لاہور آئے ہیں انشااللہ فائٹ کو جیت کر واپس اپنے صوبے میں جائیں گے۔ پروفیشنل باکسنگ سے ملک میں انٹرنیشنل باکسنگ کے انعقاد میں مدد ملے گی۔ حکومت کو بھی پروفیشنل باکسنگ کو سپورٹ کرنا چاہئے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.