نبی آخرالزماں حضرت محمد ﷺ کے اسوہ حسنہ پر عمل کرکے عالمی بھائی چارے کو فروغ دیا جا سکتا ہے، مولانا محمد کریم
پیر 26 دسمبر 2016 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ربیع الاول کے با برکت ایام سیرت رسول پر عمل کرنے کا درس دیتے ہیں جبکہ شمع رسالت کے پروانوں کو رحمت العالمین کے ذکر سے ایمان کو جلا ملتی ہے اور سینے نورِ ہدایت سے منور ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عیدمیلا د النبی کا واضح پیغام آپ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان ایام میں بڑے پیمانے پر تقریبات منعقد کرکے حضور ؐ کی تعلیمات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ انہوں نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں بھی اس سلسلہ میں ہر سال باقاعدگی سے میلاد کی محفلیں منعقد کرنے پر چیمبر کی انتظامیہ کو سراہا۔ قائمقام صدر رانا سکندر اعظم نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اپنی روایات کے مطابق ہر سال میلا د کی محفل سجاتا ہے جبکہ یہ سلسلہ آئندہ بھی اس جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے جاری رہے گا۔ انہوں نے اس میلاد میں لوگوں کی کیثرتعداد میں شرکت پر بھی اطمینا ن کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کاروباری برادری بھی دل و جاں سے نبی کریم ؐ سے محبت اور عقیدت رکھتی ہے۔ انہوں نے اس روحانی محفل کا انتہائی شاندار طریقے سے انتظام کرنے پر میلاد کمیٹی کے چیئرمین محمد شفیق ، دیگر ممبران اور سیکرٹریٹ کا بھی خاص طور پر شکریہ ادا کیا جبکہ آخر میں انہوں نے مولانا کریم سلطانی کو فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی خصوصی شیلڈ بھی پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.