ہر شخص 10، 10 بچے لازمی پیدا کرے: ہندو رہنما شنکر اچاریہ کی اپیل

muhammad ali محمد علی منگل 27 دسمبر 2016 00:33

ہر شخص 10، 10 بچے لازمی پیدا کرے: ہندو رہنما شنکر اچاریہ کی اپیل

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 دسمبر2016ء) شنکر اچاریہ نے اپیل کی ہے کہ ہر شخص 10، 10 بچے لازمی پیدا کرے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہندوں کے معروف رہنما شنکر اچاریہ نے ہندوں سے اپیل کی ہے کہ ہر ہندو لازمی 10 بچے پیدا کرے۔

(جاری ہے)

یہ مطالبہ انہوں نے ناگپور میں منعقدہ مہا کنبھ میلے میں خطاب کے دوران کیا۔ ہندوں کی تعداد بھارت اور دنیا بھر میں تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ اس لیے ہر ہندو جوڑا 2 بچوں کی پالیسی کو چھوڑ کر کم از کم 10 بچے ضرور پیدا کرے۔