سری لنکاکےسابق وزیراعظم رتناسری مختصرعلالت کےبعدانتقال کرگئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 دسمبر 2016 19:41

سری لنکاکےسابق وزیراعظم رتناسری مختصرعلالت کےبعدانتقال کرگئے

کولمبو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر2016ء) :سری لنکاکےسابق وزیراعظم رتناسری وکرےمانایکےمختصرعلالت کےبعدانتقال کرگئے۔خبرایجنسی کے مطابق 83سالہ رتناسری دوبارسری لنکا کےوزیراعظم رہے۔

(جاری ہے)

کچھ عرصہ سے شدید علیل تھے۔تاہم سابق وزیراعظم رتناسری مختصرعلالت کےبعدانتقال کرگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :