پیپلزپارٹی کااجلاس،آصف زرداری اوربلاول بھٹوکے الیکشن لڑنے کے فیصلے کی توثیق
پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں حکومت کیخلاف بھرپوراحتجاجی تحریک چلانے کافیصلہ بھی کرلیاگیا۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 27 دسمبر 2016 21:02
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27دسمبر2016ء) :پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی نے آصف زرداری اوربلاول بھٹوکے الیکشن لڑنے کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی کی صدارت میں ہونیوالے اجلاس میں پیپلزپارٹی کا حکومت کیخلاف بھر پوراحتجاجی تحریک چلانے کافیصلہ بھی کیاگیاہے۔
(جاری ہے)
جس کیلئے اپوزیشن لیڈر خورشد شاہ سمیت دیگر رہنما سیاسی جماعتوں سے رابطے کریں گے۔ اس موقعہ پرسینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں بعض ارکان کا آصف زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کا مشورہ بھی دیا۔مزیدبرآں فیڈرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہو گا۔جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کو احتجاج میں شریک کرنے کی بھی منظوری دی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.