درخشاں پولیس کی کارروائی ،بنگلوں میں لوٹنے والے ڈکیٹ گینگ ، منشیات سپلائیر ، مفرور ، جواری سمیت 33ملزمان گرفتار
بدھ 28 دسمبر 2016 18:24
(جاری ہے)
ملزمان ساحلِ سمندر پر منشیات کے عادی افراد کو منشیات فروخت کرتے تھے۔ علاوہ ازیں جو ا سٹہ کھیلنے والے 3سٹوریوں کو گرفتار کر کے آلات قمار بازی اور داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی۔
ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں پولیس کو مطلوب 12مفرور ملزمان گرفتار کر لیے۔ مزید براں فینسی نمبر پلیٹ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی اور متفرق مقدمات میں 14ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ SHOدرخشاں احسن ذوالفقار کو سال 2016کے آخری ماہ دسمبر میں ریکارڈ کاروائیاں کرنے پر اعلیٰ افسران نے بیسٹ ایس ایچ او قرار دیا۔مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.