ْ کینیڈا میں مقیم سکھ برادری کو پاکستان میں سکھوں کی مقدس مقامات کی سیاحت کیلئے راغب کیا جائے گا
منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفورکی کینیڈا میں متعین پاکستان کے سفیر طارق عظیم سے گفتگو
بدھ 28 دسمبر 2016 19:12
(جاری ہے)
ہم کینیڈا سے سکھ گروپس کو پاکستان آمد کیلئے راغب کرنا چاہتے ہیں تاکہ وہ پاکستان میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحتی مقامات سے بھی لطف اندوز ہوسکیں۔
پاکستان کے چاروں موسم سیاحوں کو اپنی پسند کی سیاحت کے منفرد مواقع فراہم کرتے ہیں۔ شمالی علاقہ جات میں برف پوش پہاڑوں سے لیکر بحیرہ عرب کے شفاف پانیوں تک پاکستان میں سیاحت کے بے شمار مواقع ہیں۔ یہاں دنیا کے بلند ترین 14 میں سے 5 چوٹیاں اور بحر قطب شمالی سے باہر 73 کلومیٹر بڑے گلیشیئر موجود ہیں۔ جھیلیں وادیاں صحرا اور دیگر قدرتی مناظر اسے دنیا بھر سے ممتاز کرتے ہیں۔ اب یہ وقت ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں ایک پٴْر امن اور سیاح دوست ملک کے طور پر تشہیر کی جائے۔کینیڈا میں پاکستان کے سفیرطارق عظیم نے بتایا کہ ہم سیاحت پر مل کر کام کرنا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے میں منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی کی قیادت میں ایک پاکستانی وفد کینیڈین ایمبیسی کی دعوت پرکینیڈا بلایا جائے گا جہاں پاکستان کی سیاحت پر کانفرنس کا انتظام کیا جائے گا۔ اس کانفرنس میں کینیڈا کے سیاحتی اداروں کے نمائندگان کو مدعو کیا جائے گا۔ یہ کانفرنس پی ٹی ڈی سی کیلئے پاکستان کے سیاحتی مقامات کی تشہیر کیلئے بہترین موقع ہے۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.