سندھ ہائیکورٹ نے اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے سے روک دیا
حکومت سندھ نے اے ڈی خواجہ کوجبری رخصت پر بھیج دیا ، انہیں ہٹانے سے کراچی سمیت سندھ میں امن و امان کاخطرہ ہے،درخواست گزار
بدھ 28 دسمبر 2016 20:44
(جاری ہے)
سی پی ایل سی کے سابق سربراہ ناظم ایف حاجی اور دیگر کی درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت سندھ نے اے ڈی خواجہ کوجبری رخصت پر بھیج دیا ہے۔
انہیں ہٹانے سے کراچی سمیت سندھ میں امن و امان کاخطرہ ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ حکومت سندھ کو اے ڈی خواجہ کو ہٹانے سے روکا جائے۔ عدالت نے اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ کے عہدے سے ہٹانے سے روک دیا اور سندھ حکومت کو حکم دیا ہے کہ 12 جنوری تک اے ڈی خواجہ کو ان کے عہدے سے نہ ہٹایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.