شام، دمشق میں روسی سفارت خانے پر راکٹ حملے
کوئی نقصان نہیں پہنچا ،راکٹ حملے شام میں امن کی کوششیں تباہ کرنے کی سازش ہیں،ترجمان روسی وزارت خارجہ
جمعرات 29 دسمبر 2016 14:05
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک راکٹ سفارت خانے کے آڈیٹوریم کی عمارت میں گرا جب کہ دوسرا راکٹ سفارتی کمیشن کے قریب گرا ہے۔ یہ راکٹ حملے اس وقت کیے گئے جب علاقے میں روسی ٹیمیں بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنانے کا آپریشن جاری رکھے ہوئے تھیں۔خیال رہے کہ دمشق میں روسی سفارت خانہ المزرعہ کے مقام پر قائم ہے۔
مئی سنہ 2015ء کے بعد ماسکو کا سفارت خانہ متعدد بار راکٹ حملوں کا نشانہ بن چکا ہے۔ مئی 2015ء میں سفارت خانے پر داغے گئے ایک ہاون راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا تھا۔روس شام کا اتحادی ہے اور اس کی فوجیں گذشتہ ڈیڑھ سال سے شام میں باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کررہی ہیں۔ روس اپنے سفارت خانے پر حملوں کا الزام شامی باغیوں پر عائد کرتا چلا آیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب، جدہ، مدینہ اور رابغ میں اسکول بند
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
سعودی ریلوے میں ضوابط کی خلاف ورزیاں، 20 ہزار ریال تک جرمانے کی تجویز
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.