عمان نے سعودی انسداداد دہشتگردی اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی

جمعرات 29 دسمبر 2016 18:28

عمان نے سعودی انسداداد دہشتگردی اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 دسمبر2016ء) عمان نے سعودی انسداد دہشتگردی اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی، سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض اور ایران سے اچھے تعلقات رکھنے والا خلیجی ملک عمان انسداد دہشتگردی اتحاد کا 41وان رکن بن گیا ہے، عمانی وزیر دفاع نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ محمد بن سلمان کو اتحاد میں شمولیت کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سعودی کوششیں نمایاں طور پر واضح ہیں۔ وقار)

متعلقہ عنوان :