تحریک انصاف اب ایک نظریے کی نہیں صوبے میںخٹک کمپنی کانام ہے،انجینئرامیرمقام
کھوکھلے نعروںپرنہیںعملی اقدامات پریقین رکھتے ہیں،زیرالتواء سوئی گیس کنکشن فی الفورفراہم کئے جائیں،صحافیوںسے بات چیت
جمعرات 29 دسمبر 2016 20:31
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف حکومت ختم ہونے کوہے جبکہ کارکردگی کومہمیزدینے کیلئے اب بھاگ دوڑکررہے ہیں،عوام نے کھوکھلے نعرے والوںکوپہنچان لیاہے، خان صاحب خاطر جع رکھے عام انتخابات میں اسکابھرپورصلہ ملے گا۔
مردان میںہونیوالے واقعہ کے حوالے انہوںنے کہاکہ PTIوالے خودجمہوریت کی نفی کررہے ہیںاورمنتخب نمائندوںکی اختیارات چھیننے کی ناکام کوشش کررہے ہیںجس کاواضح ثبوت مردان میںہونیوالاواقعہ ہے ،صوبائی اسمبلی میںاپوزیشن اس واقعے کے خلاف بھرپورآوازاٹھائیگی اورذمہ داروںکیخلاف قانونی چارہ جوئی عمل میںلائی جائیگی۔قبل ازیںانجینئرامیرمقام نے دیہہ بہادرمیںحاجی حمیداللہ کی وفات پرفاتحہ خوانی کی اورکینال ٹائون پشاورمیںDPOمردان سعیدکی والدہ کی وفات پربھی فاتحہ خوانی کی اورلواحقین کیلئے صبرواستقامت کی دعاکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.