لیسکو نے موسم گرما میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کیلئے سسٹم کی اپ گریڈیشن کا کام شروع کر دیا
2017میں شہریوں کو تیکنیکی خرابی سے بجلی بندش کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا‘لیسکو چیف واجد علی کاظمی کی گفتگو
جمعرات 29 دسمبر 2016 21:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کے اس حوالے سے لیسکو چیف واجد علی کاظمی نے کہا کہ چار ہزار ٹرانسفارمر تبدیل کرنے سے دو ہزار سترہ میں شہریوں کو تیکنیکی خرابی سے بجلی بندش کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا‘بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز کی تبدیلی اور اپ گریڈیشن جا ری ہے۔
لیسکو چیف واجد علی کاظمی نے بتایا کہ کمپنی نے رواں سال سروے کیا ہے جس میں چار ہزار مقامات پر ٹرانسفارمرز کو تبدیل اور اپ گریڈ کرنے کی ضرورت ہے پانچ سو ٹرانسفارمرز تبدیل کردیئے ہیں جس سے ٹرانسفارمر جلنے کے واقعات میں کمی آئیگی،لیسکو چیف نے کہاکہ مارچ سے پہلے سسٹم اپ گریڈکرنے کی کوشش کررہے ہیں ‘شہرمیں ٹرانسفارمرکی تعدادبڑھاکر بڑے ٹرانسفارمربھی نصب کئے جا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.