کراچی ، ملیر سے میاں بیوی اور خاتون کی لاشیں برآمد، سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا
جمعہ 30 دسمبر 2016 11:28
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق لاشوں میں 2 خواتین اور ایک مرد کی لاش ہیں جن میں سے 2 میاں بیوی ہیں جن کی شناخت غلام مرتضیٰ اور فوزیہ کے نام سے ہوئی ہے جب کہ تیسری خاتون کی شناخت امام زیدی کے نام سے ہوئی جن کی عمر 50 سال ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں کو سر پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا جس کی فوری طور پر وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں جب کہ گھر میں اس کے علاوہ چار بچے بھی موجود تھے جو کئی گھنٹوں تک لاشوں سے لپٹ کر روتے رہے، بچوں کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا ۔ پولیس نے واقعے کو ابتدائی طور پر ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیتے ہوئے تینوں لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے تحویل میں لے کرہسپتال منتقل کردیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.