پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

جمعہ 30 دسمبر 2016 19:57

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 دسمبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء کے امتحانات کے لئے داخلہ فارم اور فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ13جنوری2017ہے ۔

(جاری ہے)

جبکہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں ہوگا۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :