اٹک :2016ء میں68افراد قتل ،اقدام قتل کی69واقعات میں سینکڑوں افراد زخمی ہوئے، پولیس رپورٹ

اتوار 1 جنوری 2017 13:20

اٹک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 جنوری2017ء) 2016ء کے سال میں ضلع اٹک میں68افراد قتل ،اقدام قتل کی69واقعات میںسینکڑوں افراد زخمی ہوئی پولیس کے مطابق اغوا برائے زنا کے 97،ریپ کی19 اور خود کشی کے 19واقعات رونما ہوئے ضلع اٹک میں199لڑائی جھگڑا کے واقعات ہوئے جن میں سینکڑوں واقعات زخمی ہوئے پولیس کے ساتھ مزاحمت کی30مقدمات درج ہوئے ضلع اٹک میں ٹریفک کی85 افراد جاں بحق ہوئے اور81مقدمات ان حادثات کے ہیں جن میں بھی سینکڑوں کی تعداد زخمی ہوگئے ضلع اٹک کی پولیس نے ڈی پی او اٹک زاہد نواز مروت کی خصوصی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران اسلحہ کی444مقدمات درج کر کی448ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی357پستول،89شارٹ گن،22کلاشنکوف،28رائفل،95 گن،420ریوالور،8کاربین اور26ہزار کارتوس برآمد کر لئے اسی طرح منشیات کے مقدمات درج کر کی60کلو افیون،409کلو چرس اور7550 کلو ہیروئن کے علاوہ 3498بوتل شراب،5گیلن شراب،1190لیٹر کچی شراب ،دو بھٹیاں شراب اور15نشی بھی گرفتار کر لئے ضلع اٹک کے مختلف مقامات سی12گینگ کی54ملزمان گرفتار کر کی17موٹرسائیکل،19پستول ،107روندکے علاوہ2268200کی ریکوری کر لی پولیس نے ضلع اٹک سے کیٹگری اے کی137اور بی کی184اشتہاری بھی گرفتار کر لئے جن میں قتل کی75،اغوا برائے تاوان کی8 ڈکیتی/راہبری کی3،ڈکیتی کے 19اور راہبری کی27اشتہاری شامل ہیں 2016ء میںضلع اٹک کی پولیس نے ڈی پی او زاہد نواز مروت کی قیادت میں موٹروے پر پاکستان تحریک انصاف کے اس قافلے کو جس کی قیادت وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کر رہے تھے کو روک کر پنجاب اور وفاق میں اپنا نام کمایا اور اس خدمات کے صلہ میں انھیں قائداعظم میڈل دینے کا اعلان کیا گیا جو کسی قومی دن کے موقع پر ا ن کے حوالے کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :