کسی سطح پر اختیارات کی کوئی جنگ نہیں ،کمشنری نظام کو بلدیاتی نمائندوں پر سبقت حاصل ہونے کی باتیں درست نہیں ‘ لارڈ میئر
حکومت کی تمام مشینری کا مقصد عوام کی خدمت ہے ،کابینہ کی میٹنگز چل رہی ہیں ،ایک دو روز میں سب واضح ہو جائیگا‘ مبشر جاوید کی گفتگو
اتوار 1 جنوری 2017 14:40
(جاری ہے)
جہاں تک بلدیاتی حکومتوں کا تعلق ہے تو ہم اپنے دائرہ اختیار کے مطابق کام کریں گے۔
عوام کو صاف پانی ،بنیادی تعلیم اور صحت کی فراہمی اور سیوریج کے مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی ضلعی حکومت کیلئے 319ممبران کا ہائوس ہے اور تمام کے تمام گلی محلوں سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ہم شہر کی بہتری اور عوام کے مسائل کے حل کیلئے پنجاب حکومت سے کندھے سے کندھا ملا کر چلیں گے۔ انہوں نے اختیارات کے حوالے سے آنے والی خبروں بارے سوال کے جواب میں کہا کہ میں نے حلف اٹھانے کے بعد بھی واضح کیا تھا کہ کسی بھی سطح پر اختیارات کی کوئی جنگ نہیں۔ اگر ہم کام کریں گے تو اختیارات ہمارے پاس ہوں گے اگر ہم کام نہیں کریں گے تو اختیارات ہونے کا کیا فائدہ ہے ۔ کمشنری نظام کو بلدیاتی نمائندوں پر سبقت حاصل ہونے کی باتیں درست نہیں بلکہ ساری حکومتی مشینری کا مقصد عوام کی خدمت ہوتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوکل گونمنٹ ایکٹ 2013اور ترمیمی ایکٹ2016بڑا واضح ہے اس کے علاوہ کابینہ کی میٹنگز بھی چل رہی ہیں اور آنے والے ایک دو روز میں سب واضح ہو جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.