اللہ کرے 2017ء امن ، استحکام اور جمہوریت کی مضبوطی کا سال ہو،خورشید شاہ
ہماری4مطالبات کی منظوری تک حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے،اپوزیشن لیڈر
اتوار 1 جنوری 2017 15:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی قیادت میں اسلام آباد سے پانامہ سکینڈل پر حکومت کیخلاف اپنی تحریک کا آغاز کریں گے اور ہماری4مطالبات کی منظوری تک حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ رواداری ، تحمل اور ایثار کے جذبے سے بہترین مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ قائد حزب اختلاف نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے اسمبلی میں آنے سے پارلیمنٹ مزید مضبوط ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا احتساب ہونا چاہیئے۔ پیپلز پارٹی قمر زمان کی قیادت میں پنجاب میں اپنا مقام دوبارہ حاصل کرے گی۔ ۔( علی)مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.