مالاکنڈ میں جے آئی یوتھ انٹرا پارٹی الیکشن مکمل ہوگئے
اتوار 1 جنوری 2017 22:30
(جاری ہے)
انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر جانبدار اور شفاف بنانے کے لئے جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری عبد الواسع ،ضلعی آمیر مولانا جمال الدین اور ضلعی سیکرٹری اطلاعات خیر الرحمان نے یوتھ ونگ کے ضلعی صدر جاسم علی ایڈوکیٹ کے ہمراہ تمام یونین کونسلوں اور پولنگ سٹیشنوں کا دورہ کیا اور انتخابی عمل کا جائزہ لیا ۔
اس موقع پر تحصیل مولانا محمد طیب اور تحصیل کونسلر درگئی قاضی رشیداحمد بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ اس موقع پرکارکنوں سے خطاب اور میڈیا کیساتھ بات چیت کے دوران صوبائی جنرل سیکر ٹری عبد الواسع اور ضلعی آمیر مولانا جمال الدین نے کہا کہ جماعت اسلامی کے علاوہ کسی جماعت نے بھی نوجوانوں کو کوئی پلیٹ فارم مہیا نہیں کیا ۔جماعت اسلامی واحد پارٹی ہے جس نے نوجوانوں کو شفاف طریقے سے اپنے لئے قائدچننے کا موقع فراہم کیا ہے جبکہ دیگر جماعتیں وراثتی پارٹیاں بن چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس تجربے کے بعد پورے ملک میں الیکشن کرائے جائینگے ۔ ہم فخر سے کہتے ہیں کہ جماعت اسلامی خاندانوں کی پارٹی نہیں ہے اوریوتھ انٹرا پارٹی کے مکمل ہونے کے بعد انہی نوجوانوں کی مختلف ٹریننگ کی جائیگی اور انہی کے ذریعے معاشرے میں فلاحی ، کھیل کود سمیت مثبت سرگرمیاں شروع کئے جائینگے اور نوجوانوں کی بھر پور حوصلہ آفزائی کی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.