سعودی دارالحکومت کے ائر پورٹ پر مسافر کی آنتوں سی ہیروئن کے 90 کیپسولز برآمد
بدھ 4 جنوری 2017 14:51
(جاری ہے)
بدھ کو ذرائع ابلاغ کے مطابق بارڈر گارڈز میرین کے کرنل ساحر بن محمد الحربی نے بتایا کہ مچھلیاں پکڑنے والی کشتی نے سعودی پانیوں میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پر گشت کرنے والے متعلقہ ا ہلکار اس کشتی میں داخل ہوئے جس کے بعد کشتی کی تلاشء کے دوران نصف ٹن ہیروئن بر آمد ہوئی جس پر اس کشتی میں سوار تین یمنی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
دریں اثناء کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائر پورٹ کے کسٹمز ڈائریکٹر سلطان الفہد نے بتایا کہ ایک مشتبہ مسافر کو روک کر اس کے منشیات کی موجودگی کے حوالہ سے ٹیسٹ لئے گئے جس کے بعد اس کی آنتوں میں سے ہیروئن کے 90 کیپسولز بر آمد کر لئے گئے ۔اور اس شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات
-
سعودی ولی عہد سے کویتی، عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
-
پیاراندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
-
ٹورنٹو میں یوم خالصہ کی تقریب ،کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی
-
وائٹ ہائوس کی میڈیا نمائندگان کیلئے تقریب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
-
دبئی، 35 ارب ڈالر کی لاگت سے آل مکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی توسیع کا آغاز
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.