جناح ہسپتال میں نیوکلیئر میڈیسن کا شعبہ اور جدید ڈائیگناسٹک سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ
جمعرات 5 جنوری 2017 21:53
(جاری ہے)
اجلاس میں پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج / جناح ہسپتال پروفیسر محمود شوکت ، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ مسرت جبین ، چیف پلاننگ آفیسر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ عبدالحق بھٹی کے علاوہ محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے افسران اور کنسلٹنٹس نے شرکت کی ۔
اجلاس کو بتایاگیا کہ کینسر کی تشخیص کے لئے گیما کیمرہ نصب کیا جائے گا جبکہ ڈائیگاناسٹک سنٹر میں ایم آر آئی کی سہولت دستیاب ہو گی ۔سیکرٹری نجم احمد شاہ نے کنسلٹنٹس کو ہدایت کی کہ دونوں منصوبوں کے بارے میں ایک ہفتے کے اندر فزیلبٹی رپورٹ اور ٹی او آرز تیار کر کے آئندہ اجلاس میں پیش کئے جائیں تاکہ منصوبے پر تیز رفتاری کے ساتھ کام کا آغاز کیا جا سکےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ایک گروپ کے ملوث ہونے کاشبہ
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.