سال 2016 کے دوران جاز کیش موبائل اکاؤنٹ سے 100ملین سے زائد ٹرانزیکشنز کی گئیں
جمعرات 5 جنوری 2017 22:53
(جاری ہے)
اس سے قبل 2013 میں جب ہم اس ڈویژن کے قیام کے ابتدائی مرحلہ میں تھے، ہماری شدید خواہش تھی کہ ہم 2016 تک مارکیٹ لیڈر بن جائیں۔زبردست ٹیم ورک اور کسٹمرز کے اعتماد کے باعث ہم نے یہ سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
اب over-the-counter کے مقابلہ میں رقم کی منتقلی کے لیے ٹرانزیکشنز موبائل اکاؤنٹس کے ذریعہ زیادہ ہو رہی ہیں جس سے نہ صرف ہماری کامیابی کا اظہار ہوتا ہے بلکہ یہ بھی کہ ہم نے کسٹمرز کی تربیت بھی کی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ میں چاہتی ہوں کہ ہم اس موقع پر وارد کے کسٹمرز کو بھی جاز کیش کے لیے خوش آمدید کہیں۔ہم اپنے تمام کسٹمرز کو ممکن حد تک بہترین مالی سولوشنز فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.