وزیراعظم کا قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویڑن کیلئے پچاس کروڑ روپے کے خصوصی انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان
فنڈ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویڑن کے تحت چلنے والے اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے، ان کی سرگرمیوں کو منظم کرنے نیز ادبیوں، شاعروں اور اہل دانش کی فلاح وبہبود پر خرچ کیاجائے گا، فنکاروں کی مدد بھی کی جائے، ضرورت پڑے تو حکومت مزید پچاس کروڑ دینے پر تیار ہے۔ وزیراعظم
جمعرات 5 جنوری 2017 23:19
(جاری ہے)
یہ فنڈ قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویڑن کے تحت چلنے والے اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور ان کی سرگرمیوں کو منظم کرنے نیز ادبیوں، شاعروں اور اہل دانش کی فلاح وبہبود پر خرچ کیاجائے گا۔
وزیراعظم نے اس فنڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سے عرفان صدیقی صاحب نے علمی وادبی سرگرمیوں کے لئے فنڈز کی قلت کا ذکر کیاتھا جس کے پیش نظر اس فنڈ کا اجرائ کیا جارہا ہے۔ادیبوں، شاعروں اور اہل دانش کے ساتھ ساتھ مختلف فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی مدد بھی کی جائے اور اس مقصد کے لئے ضرورت پڑے تو حکومت مزید پچاس کروڑ دینے پر تیار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.