پاناما کیس میں انصاف مل گیا تو پاکستان بدل جائے گا، عمران خان
میں نے آج سے 18 سال پہلے نوازشریف کے مے فیئر کے فلیٹس کے خلاف مظاہرہ کیا تھا تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا بہاولپور میں جلسہ عام سے خطاب
اتوار 8 جنوری 2017 17:53
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جنوری۔2017ء) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا، اگر اس کیس میں انصاف مل گیا تو پاکستان بدل جائے گا۔ بہاولپور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کو جواب دینا ہے کہ مریم نواز کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا۔
انہوں نے کہا کہ ' جو شخص جس شعبے میں محنت کرتا ہے اس کا ماہر ہوجاتا ہے، نوازشریف نے 30 سال کرپشن میں اتنی محنت کی کہ وہ کرپشن میں ماہرہوگئے'۔ عمران خان نے کہا کہ 'مولانا فضل الرحمٰن نواز شریف کو بچاسکیں گے نہ ہی اپنے آپ کو، جو پیسہ عوام پر خرچ ہونا چاہیے وہ کرپٹ لوگوں کے بچوں کی جیبوں میں جارہا ہے'۔ عمران خان نے کہا کہ 'آج ہر پاکستانی پر ایک لاکھ 20 ہزار روپے کا قرض چڑھ چکا ہے، اگر ملک دیوالیہ ہوگیا تو آپ لوگوں کا کیا بنے گا، کرپٹ سیاستدان تو باہر بھاگ جائیں گے'۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.