شوبز چھوڑنے کی خبریں جھوٹی تھیں، ارشد خان
ْ میں نے شوبز نہیں چھوڑا، تاہم ان کے رشتہ دار میوزک ویڈیو کے حوالے سے ناراض ضرور ہیں،بیان
پیر 9 جنوری 2017 20:13
(جاری ہے)
ارشد خان کا کہنا تھا کہ 'اس سے قبل کسی نے جھوٹی خبر پھیلائی تھی، میں اب بھی کام کررہا ہوں، میں نے شوبز نہیں چھوڑا، تاہم ان کے رشتہ دار میوزک ویڈیو کے حوالے سے ناراض ضرور ہیں'۔
ارشد خان کے ماموں نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ وہ اپنی آنے والی فلم 'کبیر' میں ضرور کام کریں گے اور اس کے علاوہ انہیں بات کرنے کی اجازت نہیں۔ارشد خان کے مطابق وہ پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا 'جب میں کچھ بن جاؤں گا، تب میں کچھ اچھا ضرور کروں گا، ضرورت مندوں کی مدد کروں گا اور اپنے ملک کا نام روشن کروں گا'۔ارشد کا کہنا تھا کہ 'انشااللہ میں جو بھی کروں گا اچھا کروں گا اور عوام کو پسند آئے گا اور وہ مجھ سے ویسے ہی پیار کریں گے جیسا اب تک مجھے ملتا آرہا ہی'۔انہوں نے اپنے مداحوں کو بھی ایک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 'میری تمام دوستوں اور مداحوں سے گزارش ہے کہ مجھے سپورٹ کریں، انشااللہ میں آپ کے ساتھ ہوں'۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.