وزیراعلیٰ بلوچستان کاگڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں آتشزدگی کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار
وزیراعلیٰ کا دوماہ کی مختصر مدت میں شپ بریکنگ یارڈ میں رونما ہونے والے آتشزدگی کے تیسرے واقعہ پر برہمی کا اظہار ، مفصل رپورٹ طلب کر لی
پیر 9 جنوری 2017 23:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی غریب مزدوروں کی زندگیوں کو داؤ پر لگانے کے اجازت نہیں دی جاسکتی۔ وزیراعلیٰ نے یکم نومبر 2016ء کو گڈانی میں جہاز میں ہونے والے آتشزدگی کے واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم کمیٹی کی رپورٹ فوری طور پر پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آتشزدگی کے واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
وزیراعلیٰ نے ضلعی انتظامیہ کو جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء سے مکمل تعاون کرنے اور زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت بھی کی ہے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے واقعہ کے فوری بعد چیف سیکرٹری بلوچستان چیف اللہ چھٹہ سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے واقعہ سے متعلق تبادلہ خیال کیا انہیں نے گڈانی شپ بریکنگ میں ہونے والے حادثات کے حوالے سے آج بروز منگل اعلیٰ سطحی اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.