ڈسکہ:نامعلوم افراد کا نجی کالج پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ،2 طالبات شدید زخمی،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
دونوں طالبہ ہینڈ گرنیڈ لگنے سے زخمی ہوئیں،ایک طالبہ دونوں ہاتھوں سے معذور ہوگئیں علاقے میں شدید خوف و ہراس ،سکیورٹی ہائی الرٹ ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں
منگل 10 جنوری 2017 17:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ موضع واہنڈو میں واقع نجی کالج میںفرسٹ ائیر کی طالبات گرائونڈ میں بیٹھ کر پڑھ رہی تھی کہ اسی دوران نامعلوم افراد نے کالج کی گرائونڈ میں ہینڈ گرنیڈ پھینک دئیے جس کے نتیجہ میں گرائونڈ میں بیٹھ کر پڑھنے والی فرسٹ کی 2طالبات جوریہ اور صنم شدیدزخمی ہوگئیں جن کوشدیدزخمی حالت میں گوجرانوالہ سول ہسپتال ریفر کردیاگیا ۔
واقعہ کے بعد علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ڈسکہ وگردنواح میں واقع سکولوں اور اکیڈمی میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ہیڈ گرنیڈ کے شیل لگنے سے زخمی ہونیوالی دونوں طالبات میں سے ایک طالبہ دونوں ہاتھوں سے معذور ہوگئیں۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔مزید قومی خبریں
-
قومی فضائی کمپنی کافیصل آباد سے غیر ملکی پروازوں کیساتھ ساتھ ڈومیسٹک پروازوں کا سلسلہ شروع کرنے کا بھی فیصلہ
-
ٹ*وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
-
شہباز شریف کے جعلی فارم 47 حکومت کا خیبر پختونخوا سے تعصب انتہا کو پہنچ گیا ہے،بیرسٹرسیف
-
5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
-
مریم نواز کی حلقہ پی پی 159سے بطور ایم پی اے کامیابی کا نوٹیفکیشن چیلنج
-
ساری رات نیند نہیں آئی، یاسمین راشد نے سروسز ہسپتال لاہور کو جیل سے بدتر قرار دے دیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پرشادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج معاملے پرکمیٹی تشکیل دیدی
-
عید الضحی کے موقع پرشہری علاقوں کے قریب مویشی منڈیوں کے 5 عارضی سیل پوائنٹس قائم کیے جائیں گے، کمشنرساہیوال
-
قائمقام صدرمملکت سید یوسف رضا گیلانی کراچی کا سرکاری دورہ مکمل ،ملتان روانہ ہو گئے
-
غیرمعیاری ایل پی جی سلنڈروں کی خرید وفروخت پرپابندی عائد
-
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان کا ڈھاکہ میں ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایرانی سفیر سے تعزیت کا اظہار
-
پی آئی اے کی پرواز 171 طلبا کو لے کر کرغزستان سے کراچی پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.