گیس کی قلت ، پنجاب بھر مین سی این جی اسٹیشنز کو 3 روز کے لئے گیس کی سپلائی بند
سی این جی اسٹیشنز کو بند کرنے کا فیصلہ گھریلو صارفین کو گیس فراہم کرنے کے لئے کیا گیا‘ حکام
بدھ 11 جنوری 2017 17:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) سردی میں اضافے سے گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا، سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو 3 روز کے لئے گیس کی سپلائی بند کردی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا نیا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو تین دن تک گیس فراہم نہیں کی جائے گی، 14 جنوری کی شام کو لاہور کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو آر ایل این جی فراہم کی جائے گی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.