سینیٹر سراج الحق اور جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا محمد عباس بٹ کے انتقال پر اظہار افسوس
بدھ 11 جنوری 2017 21:46
(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق ، نائب امراء پروفیسر خورشید احمد، میاں محمد اسلم ، حافظ محمد ادریس ، راشد نسیم ، پروفیسر محمد ابراہیم ، اسد اللہ بھٹو ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور قائم مقام سیکرٹری جنرل حافظ ساجد انور نے محمد عباس بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔
سینیٹر سراج الحق نے محمد عباس بٹ مرحوم کی غلبہ دین کے لیے گرانقدر کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہاہے کہ مرحوم نے اپنی پوری زندگی ملک میں نفاذ اسلام کے لیے جدوجہد کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.