ٹیچرزایسوسی ایشن باچاخان یونیورسٹی کی نئی کابینہ نے حلف اٹھالیا
جمعہ 13 جنوری 2017 15:07
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر نے نئی کابینہ کی ذمہ داریوں پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ نئی کابینہ یونیورسٹی اساتذہ کے جائز حقوق کے لئے اپنی کوششوں میں تیزی لائے اور اس حوالے سے اپنی بھرپور توانائی برائے کا ر لانے میں کوئی کو تاہی نہ کرے۔
نو منتخب صدر ڈاکٹر حافظ حسین گلاب اور جنرل سیکرٹری ڈاکٹر واجد علی شاہ نے وائس چانسلر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یونیورسٹی کے لئے جو خدمات سر انجام دی ہیں اساتذہ کرام اٴْنہیں یاد رکھیں گے۔ اس موقع پر تمام اساتذہ نے پروفیسر ڈاکٹر فضل رحیم مروت کی خدمات کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.