2018کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا میں شیر ہی دھاڑے گا،وزیراعظم کی پالیسیوں سے کراچی سمیت ملک بھر میں امن آیا،تبدیلی کی بات کرنے والا عمران خان خیبرپختونخوا میں تو تبدیلی نہ لاسکا، ان کا قول و فعل تضادات سے بھراہوا ہے‘ عوام کی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا ہے
وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیر مقام کامردان میں جلسے سے خطاب
جمعہ 13 جنوری 2017 19:13
(جاری ہے)
امیر مقام نے کہاکہ 2018کے عام انتخابات میں خیبرپختونخوا میں شیر ہی دھاڑے گا،عوام خیبرپختونخوا میں آئندہ حکمرانی مسلم لیگ(ن) کو دینے کی خواہشمند ہے،وزیراعظم نوازشریف کی پالیسیوں سے کراچی سمیت ملک بھر میں امن آیا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی پالیسیوں سے ڈالر کی قیمت میں استحکام آیا،مردان میں گیس کے پریشر کی کمی کے مسائل کو حل کردیا ہے۔
انہوں نے کہاکہ عوام کی فلاح و بہبود اور ملکی ترقی مسلم لیگ (ن) کا ایجنڈا ہے،تبدیلی کی بات کرنے والے عمران خان خیبرپختونخوا میں تو تبدیلی نہ لاسکا،ایک صوبے میں گڈ گورننس نہ لانے والا عمران پورا ملک کیسے چلاسکتا ہے،پانامہ دستاویزات کیس میں عمران خان کو وکیل مل رہا ہے نہ کوئی ثبوت،عمران خان قول و فعل تضادات سے بھرا ہوا ہے۔…(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.