قادر آباد کول پاور پراجیکٹ ساہیوال پولیس کے گرفتار تین اہلکار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دئیے گئے
رشوت کے الزام کی بنا پر تینوں گرفتار اہلکار معطل
جمعہ 13 جنوری 2017 19:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف قادرآبا د کول پاور پراجیکٹ کے اہلکاروں کی چھٹی پر روانگی اور واپسی پر حاضری کی رپٹ درج کرتے وقت تین ، تین سو روپے رشوت لینے کے الزامات کی بناء پر سیکورٹی افسر محمد منیر کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے پولیس نور شا ہ نے تینوں ملزموں کو گرفتار کر لیا تھا جس کے بعد ملزموں کو آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت کے حکم پر 14یوم کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔
دریں اثناء ڈی آئی جی ایس پی یو نے تینوں پولیس اہلکاروں محمد سرور ، قدرت اللہ اور عدنان کو معطل کرکے محکمانہ تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.